INTERMEDIATE
مضامین لازمی :اردو،انگلش،اسلامیات،معالعہ پاکستان،
سائنس،آرٹس پڑھنے والی طالبات کے لیے مضامین ہیں۔
گروپ مضامین
میڈیکل -----فزکس۔کیمسٹری۔بیالوجی
نان میڈیکل ----فزکس۔کیمسٹری۔ریاضی
آئی سی ایس--- میتھ۔شماریات۔کیمپوٹر سائنس فزکس۔میتھ۔کیمپوٹر سائنس اکنامکس۔میتھ۔کیمپوٹر سائنس
ایف اے (آرٹس) ہر گروپ میں کسی ایک سبجیکٹ کا انتخاب کریں۔
گروپ : کمپیوٹر سائنس،سوکس،اسلامیات،اکنامکس، سائیکالوجی A
گروپ: لائبریری سائنس،ہوم اکنامکس، ایجوکیشنB
گروپ: فزیکل ایجوکیشن،فارسیC